اسلام آباد ( اے بی این نیوز )این اے 122 کے بعد این اے 89 سے بھی بانی پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے کی اجازت نہ مل سکی، لیگل ٹیم کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان، شاہ محمود قریشی نے تین حلقوں سے کاغذات مسترد ہونے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا، یا سمین راشد اور محمود الرشید کو بھی الیکشن میں حصہ لینے کی ا جا زت مل گئی ، پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی اپیل خا رج، پرویزالہٰی کے 4 صوبائی اور 3 قومی اسمبلی کے حلقوں سے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف فیصلہ کچھ دیر بعدسنا یا جا ئے گا ،پی پی کے شرجیل میمن کیخلا ف اپیل کنندہ انور علی نے اپیل واپس لے لی















