اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خرد برد کا کیس، فواد چوہدری 20 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد مزید تین روز کیلئے نیب کے حوالے،نیب کی جانب سے فواد چوہدری کے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، 12 جنو ری کو دوبا رہ پیش کر نے کا حکم،دوران سماعت فواد چوہدری اور نیب پراسیکیوٹر کے درمیان نوک جھونک،ہماری درخواست ہے کہ ریمانڈ پر سن کر فیصلہ کر دیں ۔۔ نیب پراسکیوٹر،، فواد چوہدری نے کہا اگر آپ میرٹ پر سنیں گے کہ تو سارا کیس بیان کرنا پڑے گا ۔جج صاحب کو سمجھ آ گئی آپ کو سمجھ نہیں آئی ۔















