اہم خبریں

توشہ خانہ ریفرنس، نیب گواہان کی فہرست سامنے آگئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )توشہ خانہ ریفرنس، نیب گواہان کی فہرست سامنے آگئی،نیب بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف 20 گواہان پیش کرے گا،تحفے کا پرائیویٹ طور پر تخمینہ لگانے والے صہیب عباسی بطور وعدہ معاف گواہ پیش ہوں گے،گواہان کی فہرست میں ایک وعدہ معاف گواہ بھی شامل،سابق وزیراعظم کےملٹری سیکرٹری اور ڈپٹی ایم ایس بھی گواہان میں شامل،ڈپٹی قونصلیٹ جنرل دبئی رحیم اللہ، توشہ خانہ کے سیکشن افسران بھی گواہی دیں گے،پی ایم آفس کے اسسٹنٹ سیکرٹری پروٹوکول زاہد سرفراز بھی نیب کے گواہ ہیں۔

متعلقہ خبریں