اہم خبریں

190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیش رفت

اسلام آباد( اے بی این نیاز )190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیش رفت،احتساب عدالت کاشہزاد اکبر اور زلفی بخاری کے تمام اثاثے اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم،،فرح گوگی ، وکیل ضیا المصطفی نسیم و دیگر ملزمان کے بھی اثاثے اور بنک اکاونٹس منجمد کرنے کی ہدا یت،،ملزمان کے نام رجسٹرڈ گاڑیاں بھی ضبط کرنے کا حکم،،عدالت نے اشتہاری قرار دئیے جانے کے بعد تمام ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے، ملک ریاض اور ان کے بیٹےکے بھی دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔

متعلقہ خبریں