را ولپنڈی ( اے بی این نیوز ) تھانہ چونترہ میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ ،کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق، دو زخمی، زخمیو ں کو ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا،،ملزمان موقع سے فرار، فائرنگ کا واقعہ سابقہ دشمنی پر پیش آیا،سی پی اونے نوٹس لے لیا،ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔















