اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سائفر کیس میں ضمانت، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سیکرٹ ایکٹ عدالت نے رہائی کی روبکار جاری کردی،، سائفر کیس میں بانی چئیر مین کی ضمانت سپریم کورٹ نے منظور کی تھی، بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے ضمانتی مچلکے جمع کروائے،بانی پی ٹی آئی توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈز ریفرنسز میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہونے کے باعث رہا نہیں ہوسکیں گے















