اہم خبریں

شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسزاوردہشت گردوں کے درمیان فائرنگ ،حوالدار شہید

شمالی وزیرستان(  اے بی این نیوقز   ) سیکیورٹی فورسزاوردہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ،آئی ایس پی آرآئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں حوالدارمحمدظاہرشہید ہو گئے،41سالہ حوالدارمحمدظاہرکاتعلق ضلع مردان سے ہے،سیکیورٹی فورسزموثرطریقے سےدہشت گردوں کےٹھکانے کاپتالگایا،ایک دہشت گر د کوزخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا،علاقہ میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے،سیکیورٹی فورسزملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔

متعلقہ خبریں