اہم خبریں

ایمل ولی خان بھی بر وقت انتخابا ت کے حا می

پشاور ( اے بی این نیوز   )عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان بھی بر وقت انتخابا ت کے حا می، میڈیا سے گفتگو میں کہاانتخابات کے التواء کیلئے سینیٹ میں پاس ہونے والے حالیہ قرارداد کی کوئی اہمیت نہیں ۔عوامی نیشنل پارٹی کامؤقف بالکل واضح ہے ہم جلد انتخابات کا انعقاد چاہتے ہیں،جمہوریت اور انتخابات عوام کا حق ہے، عوام کو یہ اختیار فوری طور پر ملنا چاہیئے

متعلقہ خبریں