اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی بے گناہ ہیں تو جیل میں نہیں ہونا چاہیے،بلاول

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بانی پی ٹی آئی اگر بے گناہ ہیں تو جیل میں نہیں ہونا چاہیے،بلاول بھٹو کی میڈیا سے گفتگو کہا میں تو چاہتا ہوں کہ ملک سے نفرت اور تقسیم کی سیاست کا خاتمہ ہو،بانی پی ٹی آئی کو اپنی طرز سیاست میں تبدیلی لانا چاہیے۔ ان کاموقف آج بھی یہی ہے نہ میں کھیلوں گا نہ کسی کو کھیلنے دوں گا ، الیکشن سے متعلق چیف جسٹس کے حکم کی اہمیت ہے سینیٹ کی قراردادکی نہیں، ،چیف جسٹس نے کہا دیا8فروروی کو الیکشن پتھر پرلکیرہیں، ہم نےہمیشہ تیر پر الیکشن لڑا اورآج تک لڑ رہے ہیں ،، ذوالفقار علی بھٹو کیس میں امید ہے ہمیں انصا ف ضرور ملے گا،، سپریم کورٹ کے پاس تاریخ درست کرنے کا موقع ہے۔

متعلقہ خبریں