اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجلی کمپنیوں نے صارفین سےایک سال میں اربوں روپے اضافی بٹور لئے,,سردیوں میں بھی بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ ۔ کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں 272 ارب 67 کروڑ روپے اضافی وصول کیے گئے,,مجموعی طور پر صارفین نے 2046 ارب روپے کیپسٹی پیمنٹ کی مد میں ادا کیے۔، سرچارجز کی مد میں صارفین کو بجلی 15 روپے مزید مہنگی پڑی,,بنیادی ٹیرف پر فیول ایڈ جسٹمنٹ اس کے علاوہ وصول کی گئی















