کندھ کوٹ (نیوزڈیسک)کندھ کوٹ اور کشمور میں کچے کے ڈاکووں نے 12 گھنٹے میں 10 افراد اغوا کرلیے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب کندھ کوٹ اور کشمور میں کچے کے ڈاکووں نے 12 گھنٹے میں 10 افراد اغوا کرلیے۔مغوی کے ورثا نے کشمور کندھ کوٹ انڈس ہائی وے پر دھرنا دے دیا، جس نے کے باعث سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے درمیان ٹریفک معطل ہو کر رہ گئی۔ورثا نے مغوری کی بازیابی کا مطالبہ کیا ہے،















