اسلام آباد (اے بی این نیوز )مہنگا ئی کے ستا ئے عوام کو مزید رگڑا لگا نے کی تیا ریا ں،، بجلی کمپینو ں نےصا رفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کا منصو بہ بنا لیا،،جنوری میں ایڈجسٹمنٹس کابوجھ بڑھ کر8.56روپےفی یونٹ ہوجائے گا،،،ڈسکوزصارفین کیلئےایک ساتھ3مختلف سہہ ماہی اور ماہانہ ایڈجسٹمنٹس کابوجھ ڈالاگیا،، اضافی وصولیاں جنوری تامارچ 2024میں کرنےکا پلان ہے۔















