اسلام آباد (اے بی این نیوز )جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان افغانستان روانہ ،وفد میں مولانا عبدالواسع ،مولانا صلاح الدین ،مولانا جمال الدین اور مولانا سلیم الدین شامزئی شامل،مولانا کمال الدین ،مولانا ادریس ،مولانا امداد اللہ اور مفتی ابرار بھی شامل ہیں ،مولانا فضل الرحمان افغان حکومت کی خصوصی دعوت پر آج کابل پہنچیں گے ،خطے سمیت امن وامان کی صورتحال پر بات چیت ہوگی ،فضل الرحمان کہتے ہیں دورہ کابل کیلئے حکومت کی مکمل حمایت حاصل ہے















