اہم خبریں

سیٹ ایڈ جسٹمنٹ، پی پی اور جے یو آئی میں مذاکراتی دور کا فائنل راؤنڈ آج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سیٹ ایڈ جسٹمنٹ،، پی پی اور جے یو آئی میں مذاکراتی دور کا فائنل راؤنڈ آج ہوگا ،، پیپلزپارٹی ایک قومی اور ایک صوبائی نشست محفوظ بنانے کے کئے پانچ سیٹیں قربان کرنے کو تیار ،،لاڑکانہ سے بلاول بھٹو اور ان کے پی ایس جمیل سومرو کے مقابلے میں جے یو آئی اپنا امیدوار دستبردار کرائے ، حلقہ این اے 194 اور 196 پر بھی بلاول کے مقابلے میں جے یو آئی امیدوار کھڑا نہ کرے ، پی پی کا مطالبہ ،،بدلے میں پی پی حلقہ این اے 192, سمیت چار صوبائی نشستیں دینے پر رضا مند ہو گئے۔

متعلقہ خبریں