اہم خبریں

سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )نوازشریف اور جہانگیرترین اہل ہوں گےیانااہل،سیاستدانوں کی 62 ون ایف تاحیات نااہلی کا فیصلہ کل سنایا جائے گا،سپریم کورٹ نے عدالتی معاونین اور اٹارنی جنرل کے دلائل سننے کے بعد جمعہ کو فیصلہ محفوظ کیا تھا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں7 رکنی بینچ نے کیس کی 4سماعتیں کی تھیں

متعلقہ خبریں