اہم خبریں

سینیٹ قرارداد جمہوریت کیخلاف سازش ہے ، تاج حیدر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )مرکزی رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر تاج حیدر نے سینیٹ میں پیش کی گئی قرارداد کی مذمت کرتے ہو ئے کہا کہ سینیٹ میں پاس کی گئی قرارداد جمہوریت کیخلاف سازش ہے ،،
قرارداد کی صورت میں اسرائیل کی طرح سینیٹ پر بم گرایا گیا ہے،چیئرمین سینیٹ نے آج سازشی کردار ادا کرکے سینیٹ کو سازش کا گھڑ بنا دیا ہے،سینیٹ میں پیش کی گئی قرارداد ایجنڈا میں شامل نہیں تھی ،
قرارداد کے خلاف سینیٹ قرارداد پیش کرکے اس قرارداد کو رد کرایا جائے گا ۔

متعلقہ خبریں