اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ن لیگ نے صر ف بلوچستان میں پارٹی ٹکٹ جاری کیےہیں،اس کے علاوہ کہیں پارٹی انتخابی ٹکٹ جاری کرنے کاکوئی فیصلہ نہیں ہوا،پارٹی قیادت اس ضمن میں جوفیصلہ کرےگی،باضابطہ اعلان کیاجائے گا۔