پشاور( اے بی این نیوز )زرتاج گل کی راہداری ضمانت پر سماعت شروع ہو گئی،چیف جسٹس محمد ابراہیم خان سماعت کررہے ہیں،عدالت نے ایس ایس پی آپریشن اور سی سی پی او کو طلب کرلیا،سی سی پی او اور ایس ایس پی آپریشنز ہائیکورٹ میں داخل ہوگئے۔