اہم خبریں

بلاول بھٹو وزیراعظم کے امیدوار کیلئے نامزد

لاہور( اے بی این نیوز     ) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کااجلاس منعقد ہوا جس میں عام انتخابات کے حوالے سے مہم اور منشور کے حوالے سے بات چیت کی گئی،ملکی سیاسی صورت حال اور انتخابات کے حوالے سے سیاسی رابطوں پر بھی گفتگو کی گئی،سی ای سی اراکین کا آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا،پیپلزپارٹی کی جانب سےبلاول بھٹوزرداری وزیراعظم کے امیدوارنامزد کر دیئے گئے۔

متعلقہ خبریں