اہم خبریں

ایمان طاہر کو رہا کردیا گیا

پشاور(  اے بی این نیوز       )ایمان طاہرکی راہداری ضمانت کامعاملہ ،پی ٹی آئی وکلا کےے مطابق ایمان طاہر کو رہا کردیا گیا، ایمان طاہر کو وومن پولیس سٹیشن سے رہا کیا گیا، ایمان طاہر کو گرفتاری کے بعد وومن پولیس سٹیشن لے کر گئے تھے ،ایمان طاہر کو ہائیکورٹ نے راہداری ضمانت دینے کا حکم جاری کیا تھا

متعلقہ خبریں