اہم خبریں

شہباز شریف کافیض آباددھرناکمیشن میں پیش نہ ہونے کافیصلہ

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز   )سابق وزیراعظم شہباز شریف کافیض آباددھرناکمیشن میں پیش نہ ہونے کافیصلہ، وکیل کے ذریعے اپنا بیان کمیشن کو بھجوائیں گے ،کمیشن نے شہباز شریف کو بطور وزیر اعلیٰ پنجاب آج طلب کیاتھا،سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید بھی کمیشن میں پیش نہیں ہوئے،کمیشن وزارت قانون میں اپنی کارروائی مکمل کر رہا ہے ،اب تک متعدد افراد کے بیانات ریکارڈ کئے جاچکے ہیں

متعلقہ خبریں