اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شہباز شریف کے کراچی کے حلقے این اے 242 سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ چیلنج،شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی کو پیپلز پارٹی کے امیدوار مسعود خان اپیل کنندہ مندوخیل نے چیلنج کیا ہے ریٹرننگ آفیسر نے میرے اعتراضات کو مسترد کردیا ہے ،ریٹرننگ افسر نے جلد بازی میں شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی کو منظور کیا ہے،ریٹرننگ افسر کا 29 دسمبر کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔















