اہم خبریں

ہر 3 میں سے ایک امیدوار ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )الیکشن 2024، ہر 3 میں سے ایک امیدوار ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث،، نان فائلرز اور غیر رجسٹرڈ امیدوار نان ٹیکس کلچر کےعکاس،، الیکشن کمیشن نے 28 ہزار امیدواروں کے اعدادوشمار جا ری کر دیئے۔ اعدا د وشما ر کے مطا بق 9,200 امیدوارایف بی آر کیساتھ رجسٹرڈ نہیں، 4200 سے زائد امیدوار گزشتہ تین سال سے نان فائلرز تھے، ایف بی آر کی سکروٹنی کے دوران 1100 سے زائد امیدواروں کے نادہندہ ہونے کی نشاندہی ، کاغذات کی منظوری سے قبل واجبات جمع ،،امیدواروں سے چھ ارب روپے کے لگ بھگ وصولیاں کی گئیں

متعلقہ خبریں