اہم خبریں

لطیف کھوسہ کے نام کے ساتھ سردار لکھا ہونے پر چیف جسٹس بر ہم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )لطیف کھوسہ کے نام کے ساتھ سردار لکھا ہونے پر چیف جسٹس بر ہم ،ریمارکس دیئے سرداری نظام ختم ہو چکا ہے یہ سردار نواب عدالت میں نہیں چلے گا،آپ کی حکومت نے ہی سرداری نظام ختم کرنے کا قانون بنایا اب تو آپ کے بیٹے بھی سردار ہو گئے ہیں،لطیف کھوسہ نے کہا یہ اسٹینو نے نام کے ساتھ لکھ دیا آئندہ احتیاط کروں گا

متعلقہ خبریں