اہم خبریں

عمر ڈارکی بازیابی کیلئے پولیس کو کل تک تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کاحکم

لاہور ( اے بی این نیوز      )لاہورہائیکورٹ کا عمر ڈارکی بازیابی کیلئے پولیس کو کل تک تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کاحکم،آئی جی پنجاب کے عدالت کو دی گئی رپورٹ کے مطابق عمر ڈار پولیس کی حراست میں نہیں،جج نے ریمارکس دیئے فوٹیج میں نظر آنے والے پولیس اہلکاروں کے بارے میں آئی جی کو بتایاجائے،عمر ڈارکی والدہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا بیٹے کو کچھ ہواتو آئی جی کیخلاف مقدمہ درج کراؤں گی

متعلقہ خبریں