اہم خبریں

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی اپیلیں تیار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی اپیلیں تیار، اڈیالہ جیل بھجوادی گئیں،ذرائع کے مطابق دستخط کے بعد کل اپیلیں دائر کی جائیں گی ،این اے 122 کی اپیل لاہور اور این اے 89 کی اپیل راولپنڈی میں دائر کی جائے گی

متعلقہ خبریں