اہم خبریں

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے لاہور اور میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد

لاہور ( اے بی این نیوز    )بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے لاہور کے حلقہ این اے 122 اور میانوالی این اے 89 سے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے،’’سزایافتہ‘‘ ہونے کے باعث بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے لاہور اور میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد کئے گئے ہیں

متعلقہ خبریں