اسلام آباد (اے بی این نیوز)عام انتخابات، پہلی مرتبہ ہندو خاتون نے جنرل نشست پر الیکشن لڑنے کی تیاری پکڑ لی، ڈاکٹر سویرا پرکاش نے جنرل نشست کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے ، ڈاکٹر سویرا پرکاش کا تعلق خیبر پختون خوا کے ضلع بونیر سے ہے ، 8 فروری کو ہونے والے انتخاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کےپلیٹ فارم سے الیکشن لڑینگی۔















