اہم خبریں

آج بروز بدھ 15 اپریل 2026 موسم کی تازہ ترین صورتحال

اسلام آباد(اے بی این نیوز)جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ۔

بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں دن کے دوران گرم رہنے کی توقع۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہا۔

آج ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : مٹھی 43، پڈعیدن، موہنج دڑو، نواب شاہ، چھور، جیکب آباد، لسبیلہ میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

منگل (رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہا۔

بدھ کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک جبکہ دن کے دوران گرم رہنے کا امکان۔ جبکہ بعد از دوپہر تیز ہوائیں چلنے کی توقع۔
مزید پڑھیں: آج بروز بدھ 15 اپریل 2026 چاندی کی تازہ ترین قیمت

متعلقہ خبریں