Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

خانہ جنگی کے شکار سوڈان سے پاکستان اپنے شہریوں کو نکال رہا ہے ، وزیر تجارت نوید قمر

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے کہا ہے کہ خانہ جنگی کے شکار سوڈان سے پاکستان اپنے شہریوں کو نکال رہا ہے ۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں وزیر تجارت نے کہا کہ پاکستان نے خانہ جنگی کے شکار سوڈان سے اپنے شہریوں کو نکالا جبکہ دیگر ممالک نے صرف اپنے سفارت کاروں کو نکالا۔