اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہنے مانیٹرنگ روم میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ آج ملک میں ضمنی انتخابات پرامن رہے،۔
پنجاب اورخیبرپختونخواحکومت کےتعاون کاشگرگزارہوں۔ ضمنی انتخابات میں ٹرن آؤٹ ہمیشہ کم ہوتاہے۔ اس انتخاب سےپارلیمنٹ کےنمبرگیمزمیں تبدیلی نہیں ہونی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ آج کےالیکشن میں ٹرن آؤٹ کم رہا۔
مزید پڑھیں :راولپنڈی کے عوام ہو جائیں ہوشیار،ای چالان کا نظام شروع،اب گھر پر جرمانے ملیں گے















