اہم خبریں

واٹس ایپ اور گوگل کا بیک اپ پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان

کیلیفورنیا(نیوزڈیسک) واٹس ایپ اور گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بیک اپ پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان کر دیا۔گوگل اور واٹس ایپ کے اعلان کے مطابق گوگل ڈرائیو اسٹوریج (کمپنی کی جانب سے دیے جانے والے مفت 15 جی بی اسٹوریج) استعمال کی جائے گی۔جب اسٹوریج کا سائز کم رہ جائے گا تو گوگل […]

کرکٹ ورلڈ کپ 2023نے گوگل کو بھی اپنے سحر میں جکڑلیا

نیویارک(نیوزڈیسک)آج سے کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا بھارت میں آغاز ہوگیا ہے، اسی مناسبت سے انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل پر بھی کرکٹ ورلڈ کپ کا بخار چڑھ گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گوگل نے ورلڈ کپ کے افتتاح کے موقع پر اپنے ڈوڈل کو کرکٹ کے […]

گوگل کی سلور جوبلی ،ڈوڈل تبدیل کردیا گیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) دنیا کا سب سے مشہور سرچ انجن گوگل 25 سال کا ہوگیا، ڈوڈل بھی تبدیل کردیا گیا۔ واضح رہے کہ ایلفابیٹ نے گوگل کی بنیاد 4 ستمبر 1998 کو رکھی لیکن گوگل کی سالگرہ 27 ستمبر کو ہی بنائی جاتی ہے ۔اسی وجہ سے آج ایلفا بیٹ 27 ستمبر کو گوگل کی سلور […]

جشن آزادی پر گوگل کے ایک تیر سے دوشکار

واشنگٹن(نیوز ڈسک) جشن آزادی پر گوگل کے ایک تیر سے دوشکار،ڈوڈل کو قومی پرچم کے رنگ اور ڈولفن بھولن سے سجا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی پر گوگل نے اپنے ڈوڈل کو بھی تبدیل کرنے کا بالکل منفرد انداز اپنایا ایک طرف تو گوگل کو قومی پرچم کا رنگ […]

گوگل نے پاکستانیوں کو لون ایپس سے بچانے کے لیے پالیسی سخت کردی

نیویارک،اسلام آباد(نیوزڈیسک)گوگل نے پرسنل لون ایپلی کیشنز کے لیے ایک نئی پالیسی متعارف کرائی ہے جس کے تحت پاکستان بھر میں صارفین کو جعلی اور غیر رجسٹرڈ قرض دینے والی ایپس سے تحفظ فراہم کیا جائے گا۔31 مئی سے لاگو گوگل کی پالیسیوں کے مطابقگوگل نان بینکنگ فنانس کمپنی قرض دہندہ کو صرف ایک ڈیجیٹل […]

گوگل کیلنڈر نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)گوگل کیلنڈر نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا۔ تفصیلات کے مطابق صارفین اب گوگل کیلنڈر ایپلی کیشن میں اپنا سلیکٹ کردہ شیڈول دوسروں کے ساتھ شیئربھی کر سکیں گے ،گوگل کیلنڈر اب اینڈرائیڈ ایپلی کیشن میں موجود ہے ۔ صارفین گوگل کیلنڈر ایپ میں شیئر کا بٹن دبا کر انفرادی طور پر یاپھر سینکڑوں […]

گوگل نے پاکستان میں پہلی ”ایپ گروتھ لیب“ کاآغاز کردیا

نیویارک (اے بی این نیوز     )رواں برس اپریل میں گوگل نے پاکستان میں پہلی ”ایپ گروتھ لیب“ قائم کرنے کا اعلان کیا تھا جس کا آج باضابطہ آغاز کردیا گیا ہے۔گوگل نے پاکستان میں پہلی ”ایپ گروتھ لیب“ کا آغاز کردیا ہے۔ نئی لیب چار ماہ تک ورکنگ کرے گی جسے اعلیٰ صلاحیتوں کے حامل ایسے […]

گوگل کا چیٹ جی پی ٹی کے متبادل پروگرام لانے کا اعلان

نیویارک (  اے بی این نیوز  )دنیا کے سب سے بڑی سرچ انجن گوگل نےچیٹ جی پی ٹی کے متبادل پروگرام لانے کا اعلان کر دیا،اگریہ پروگرام چیٹ جی پی ٹی سے بہتر نہ ہواتو اس کا متبادل ضرور ثابت ہوسکے گا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل ڈیپ مائنڈلیبارٹری نے اس اے آئی نظام کا نام، جیمینائی […]

پاکستان میں انتخابات میں تاخیر گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پاکستان میں انتخابات میں تاخیر گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گوگل سرچ انجن نے پاکستان میں انتخابات کے حق میں اپنا ڈوڈل ہی بدل ڈالا جس کے ذریعے اشارہ دیا گیا کہ پاکستان میں انتخابات کب ہونگے،اس حوالے سے گوگل نے اپنے ڈوڈل میں پاکستان کا جھنڈا اور بیلٹ بکس […]

گوگل نے ہرجگہ سگنلز پہنچانے والی وائی فائی ڈیوائس متعارف کرا دی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)دنیا کی مشہور آٹی کمپنی گوگل نے ہرجگہ سگنلزپہنچانے والی وائی فائی ڈیوائس متعارف کرا دی۔ گوگل کا دعویٰ ہے کہ اس سے گھر یا دفتر کے کسی ڈیڈزونز اور دور دراز کے کمروں میں ناقص سگنلز کا مسئلہ اس وائی فائی ڈیوائس سے مکمل حل ہو جائے گا، کمپنی نے اسیے وائی فائی 3 […]