کپتان کے کون کون سے اہم کھلاڑی کامیاب ہو ئے،جانئے رپورٹ میں

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے اہم ترین کھلاڑی جن میں شہریار آفریدی، زرتاج گل، عمر ایوب اور علی امین گنڈا پور، شیر افضل مروت، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، علی محمد خان، عامر ڈوگر، ریحانہ ڈار، شہربانو قریشی، صاحبزادہ حامد رضا، شوکت بسرا، جمشید دستی، صاحبزادہ سلطان محبوب، شیخ وقاص […]
بابراعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے کھلاڑی بابر اعظم قومی ٹیم کی کپتانی دوبارہ سنبھالنے کے لیے تیار ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی سی بی کے نئے چیئرمین محسن نقوی بابر اعظم کودوبارہ قومی ٹیم کاکپتان بنانے کاارادہ رکھتے ہیں،یادرہے کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو چندروزقبل پاکستان کرکٹ بورڈ کانیاچیئرمین منتخب کیاگیا […]
کپتان کا حکم ملا ہے اتوار کو انتخابی مہم شروع کردیں، بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اتوار کو سب اپنی انتخابی مہم شروع کردیں۔تفصیلا ت کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے […]
نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن انجری کا شکار،سیریز سے باہر

کرائسٹ چرچ (نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ کپتان کین ولیمسن ٹی ٹوئنٹی سیریز میں باہر ،میڈیا رپورٹس کے مطابق کین ولیمسن دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے جس کے بعد اب بتایا جارہا ہے کہ کین ولیمسن پاکستان کے خلاف سیریز میں مزید حصہ نہیں لے سکیں گے،ان کی جگہ ٹم سیفرٹ […]
کپتان نے متنازع ٹکٹیں واپس لینے کا کہا ہے، شیرافضل مروت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل مروت نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی نے متنازع ٹکٹوں کو واپس لینے کا کہا ہے۔ہفتہ کو جاری اپنے بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ میں نے جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی، ملاقات میں علیمہ خانم، بشریٰ بی بی، اعجاز […]
میانوالی سے کپتان کے کاغذاتِ نامزدگی دوسری مرتبہ جمع

میانوالی (نیوزڈیسک)میانوالی سے بانیٔ پی ٹی آئی کے کاغذاتِ نامزدگی دوسری مرتبہ جمع کرا دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو میانوالی سے بانیٔ پی ٹی آئی کے کاغذاتِ نامزدگی دوسری مرتبہ جمع کرا دیے گئے۔بیرسٹر لامیہ نیازی اور بلال عمر بودلہ نے این اے 89 کے لیے کاغذات جمع کروائے ۔اس حوالے سے بلال عمر […]
ورچوئل جلسہ،کپتان کے خطاب کیلئے مصنوعی ذہانت کے استعمال کاانکشاف

نیویارک(نیوزڈیسک)بین الاقوامی خبر رساں اداروں نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کے ’’ورچوئل‘‘ جلسے کے دوران عمران خان کی تقریر کیلئے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا گیا اور لگ بھگ چار منٹ کا جو کلپ پی ٹی آئی کے حامیوں نے سنا اس میں عمران خان کی آواز ’’اے آئی کلون‘‘ کی تھی۔فرانسیسی اور […]
کپتان کی نااہلی کا تاثر درست نہیں، بابر اعوان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ ہمارے کپتان عمران خان امریکی سفارت کار کو عدالت بلوا کر اپنی بے گناہی ثابت کرنا چاہتے ہیں۔عمران خان الیکشن میں حصہ لینگے،ا ن کی نااہلی کا تاثر درست نہیں، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط کے بعد پی ٹی […]
کپتان نے کوئی جرم نہیں کیا،تمام مقدمات سیاسی ہیں،علی محمدخان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے چیئرمین شپ سے پیچھے ہٹنے کی وجہ سیاسی ہے۔عبوری مدت کےلیے بیرسٹر گوہر عہدہ سنبھالیں گے۔ پارٹی چیئرمین کے تمام اختیارات بیرسٹر گوہر استعمال کرسکیں گے،نجی ٹی وی سے گفتگومیں علی محمد خان نے کہا […]
کپتان کا جیل میں طبی معائنہ ،شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹرنے کیاکہا؟

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان طبی معائنہ میں صحت مند قرار دے دیے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ جمعرات کو اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کیا،شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹر عاصم یوسف نے عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔جیل ذرائع کے مطابق […]