اہم خبریں

ٹی 20 سیریز،نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم گرین شرٹس کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی۔ کیوی ٹیم اتوار کی رات اسلام آباد پہنچی اور پیر کو آرام کا دن ہوگا۔اس دوران مقامی کھلاڑی 16 اور 17 اپریل کو ٹریننگ میں حصہ لیں گے۔ مزید یہ بھی پڑھیں: پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے […]

کپتان بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم شکیب الحسن کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ

ڈھاکہ(نیوزڈیسک) کپتان بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم شکیب الحسن نے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے وزیراعظم حسینہ واجد کی حکمران جماعت عوامی لیگ کے ٹکٹ پرالیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا۔ شکیب الحسن 7 جنوری کو ہونے والے انتخابات میں اپنے آبائی ضلع ماگورا-1 […]

پاکستان ، بنگلہ دیش کی ٹیمیں آج مد مقابلہ ، قومی کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلی

بمبئی (نیوزڈیسک)ورلڈکپ میچز جاری، پاکستان اوربنگلہ دیش کی ٹیمیں آج کلکتہ میں مدمقابل ہونگی،دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ،پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ایڈن گارڈن میں بھرپور ٹریننگ کی۔پاکستانی ٹیم کوسیمی فائنل تک رسائی کیلئےآئندہ کے تین میچز میں کامیابی ضروری ہےاورساتھ ہی شائقین کو نیوزی لینڈ کی ناکامیوں کی دعا بھی کرنا ہوگی۔ قومی ٹیم […]

پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کیلئے 27 ستمبر کو بھارت روانہ ہو گی یا نہیں ،فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد(نیوز یسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کیلئے 27 ستمبر کو بھارت روانہ ہو گی یا نہیں ،فیصلہ آج ہوگا،ویزوں کا معاملہ تاخیر کا شکار۔ذرائع کے مطابق پاکستانی ورلڈ کپ اسکواڈ کو آج ویزے ملنے کا امکان ہے ، انڈین وزارت داخلہ سے تاحال کلیئرنس نہ مل سکی۔ واضح رہے کہ کرکٹ ورلڈکپ کے لیئے […]

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ سے باہر،شدید تنقید کا سامنا

کنگ سٹن(نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ سے باہر،شدید تنقید کا سامنا۔سابق کرکٹرز نے توپوں کا رخ بورڈ انتظامیہ کی طرف کردیا۔ اس حوالے سے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کارلوس بریتھ ویٹ نے کہا ہے کہ یہ وہ پست ترین جگہ ہے جہاں آپ جا سکتے ہیں، یہ چیز عرصہ […]