دنیا بھر کے کون سے شہر میں روزہ کتنے گھنٹے کا ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جیسے جیسے رمضان قریب آرہا ہے، دنیا بھر کے مسلمان جاننا چاہتے ہیں کہ کس ملک میں روزہ کتنے گھنٹے کا ہو تا ہے، فلکیاتی حسابات بتاتے ہیں کہ پاکستان میں روزے کا مقدس مہینہ 12 مارچ سے شروع ہوگا۔رمضان کے مقدس مہینے کے دوران، روزانہ روزے کا دورانیہ براہ […]
نواز شریف وزیراعظم کے امیدوار نہیں ہونگے، منظور وسا ن

کراچی ( اے بی این نیوز )نواز شریف وزیراعظم کے امیدوار نہیں ہونگے،، پیپلز پا رٹی کے رہنما منظور وسا ن کی پیشگو ئی،، کہا الیکشن میں زیادہ ترآزاد امیدوار کامیاب ہونگے،تمام آزاد امیدوار آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو کو ووٹ دینگے،بلاول وزیراعظم ہونگے،،عام انتخابات سے دو دن پہلےبتاؤنگاکہ سندھ کاوزیراعلی کون بنے گا، اس بار سندھ […]
بھوک اورغربت کاخاتمہ کریں گے،آصفہ بھٹو

کراچی( اے بی این نیوز )آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ آپ لوگوں کی مشکلات ہماری مشکلات ہیں،ہم وعدہ کرتے ہیں کہ بھوک اورغربت کاخاتمہ کریں گے،ہم وعدہ کرتے ہیں300 یونٹ تک بجلی مفت دیں گے،آپ کویوتھ کارڈ اورتنخواہوں میں اضافہ کریں گے،8فروری کوتیرپرمہرلگاکرپیپلزپارٹی کوکامیاب کرائیں،جیت عوام اورپیپلزپارٹی کی ہوگی،8فروری کوتیرپرمہرلگاکرپیپلزپارٹی کوکامیاب کرائیںوہ جلسہ سے خطاب کر […]
آصفہ بھٹو نے جیت کا فارمولا دیدیا

کراچی( اے بی این نیوز )آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو ہمیشہ خواتین کے حقوق کیلئے لڑتی تھیں، شہید بی بی کے بعد آصف علی زرداری نے قوم کو سنبھالا،بینظیر انکم سپورٹ کے ذریعے خواتین کوخودمختار بنایا، پیپلز پارٹی غریب کی خدمت کو ایمان مانتی ہے،ہم نے این آئی سی وی ڈی اور ایس آئی […]
ای پے سندھ ایک انقلابی اقدام،گیم چینجر ہو گا

کراچی ( اے بی این نیوز )نگراں وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے شہریوں کو آسان اور تیز تر سرکاری خدمات فراہم کرنے کے لیے سندھ کے بہت سے منتظر ڈیجیٹل اقدام کا آغاز کیا ہے۔ای پے سندھ کے تحت سرکاری خدمات تک آسان رسائی کے لیے نئے ڈیجیٹل اقدام کی نقاب کشائی کی گئی۔ای سروسز […]
ڈالر مزید سستا،روپیہ تگڑا ہو گیا

کراچی ( اے بی این نیوز )انٹر بینک میں ڈالر مزید سستاہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 67 پیسے کا ہوگیا ،گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 79 پیسے پر بند ہوا تھا،اوپن مارکیٹ میں بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی،اوپن مارکیٹ میں 23 پیسے کی کمی سے ڈالر 280 روپے […]
کراچی میں بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل ضبط کرنے کی مہم شروع

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں بغیر نمبر پلیٹ موٹرسائیکلوں کی پکڑ دھکڑ کی مہم کا آغاز ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق10 دن کی انتباہی مہم کے بعد کراچی میں ٹریفک پولیس نے نمبر پلیٹ نہ لگانے والے موٹرسائیکل سواروں کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ۔مہم کے دوران موٹرسائیکل پر آگے اور پیچھے نمبر پلیٹس نہ لگانے والے […]
کراچی ،پی ٹی آئی کے ٹکٹوں کی تقسیم پراختلافات

کراچی ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے ٹکٹوں کی تقسیم پراختلافات،صوبائی صدرحلیم عادل شیخ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو شکایتی خط لکھ دیا،کہا اپنے حلقے کی یونین کونسل ہارنے والاخرم شیرزمان پارٹی کے فیصلے کررہاہے، ٹکٹوں کی بار بار تبدیلی نے الیکشن میں کامیابی کے عمل میں خلل ڈالا،بیشترامیدواروں نے اس خدشے […]
بلوچستان اور کراچی کے گڈز ٹرانسپورٹرز عدم تحفظ کا شکار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بلوچستان اور کراچی میں کام کرنے والےگڈز ٹرانسپورٹرز عدم تحفظ کا شکار، آئے روز بھتہ دینے کے بعد اب اغواء برائے تاوان کا شکار ہونے لگے،لٹنے والے ٹرانسپورٹرز کاوزیراعظم ، آرمی چیف اور چیف جسٹس سمیت ارباب اختیار سے معاملے کا نوٹس لینے اور اپنی لٹنے والی جمع پونجی کی واپسی کا مطالبہ، […]
انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا

کراچی ( اے بی این نیوز )انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا،انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 75 پیسے کی کمی ہو گئی،انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 36 پیسے کا ہوگیا ،گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 11 پیسے پر بند ہوا تھا۔