ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی ( اے بی این نیوز )انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 پیسے کی اضافہ ہو گیا،ڈالر کی نئی قمیت 279 روپے 32 پیسے ہوگئی ،گزشتہ روز انٹر بینک میں مزید پڑھیں :پاکستانی شہریوں نے 6 ماہ میں 336 ملین ڈالر سے زائد کی چائے پی لی ڈالر 279 روپے 31 پیسے پر بند ہوا […]
پیپلز پارٹی نے نواز شریف کے وزیر اعظم بننے کی مخالفت کر دی

کراچی ( اے بی این نیوز ) خورشید شا ہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں سے رابطہ نہیں کرے گی ان کی پارٹی قومی اسمبلی میں اپنی طاقت بڑھانے کے لیے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کو جہاز میں نہیں لے گی۔خورشید شاہ نے کہا […]
پیر پگارا کا بانی پی ٹی آئی کے نوجوانوں کو سلام

کراچی ( اے بی این نیوز ) پیر پگارا نے کہا کہ بی بی کے دور میں بھی ایسا رزلٹ نہیں تھا،مجھے چند ماہ پہلے ایک دوست نے کہا تھا جی ڈی اے ختم کر دیں، آپ کو دو تین ایم این اے اور ایم پی اے مل جائیں گے ، پھر تھوڑے دنوں بعد کہا گیا […]
جی ڈی اے کا حلف نہ اٹھانے کا اعلان

کراچی(اے بی این نیوز )جی ڈی اے کاسندھ اسمبلی میں دونوں نشستوں پر حلف نہ اٹھانے کا اعلان،پیر پگارا نے کہا کہ بدترین 15 سال کی کرپشن کے بعد جو انتخابات رزلٹ آیا ہے اسے نہیں مانتے ، مجھے کہا گیا مزید پڑھیں :جی ڈی اے کاپیپلزپارٹی کوٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کہ جی ڈی اے […]
انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہو گیا

کراچی( اے بی این نیوز )انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہو گیا،انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 33 پیسےہو گیا،گزشتہ ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 28 پیسے پر بند ہوا تھا ، مزید پڑھیں :ڈالر کی قدر میں تغیر وتبدل کا اثر سونے پر بھی پڑنے لگا ، قیمتوں میں […]
مراد علی شاہ کو پھر وزیراعلیٰ بنانےکا فیصلہ

کراچی ( اے بی این نیوز )سندھ میں ایک بار پھرمراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ بنانےکا فیصلہ،ابتدائی طور پر 14 رکنی کابینہ بنائے جانے کا امکان،کابینہ میں 2مشیر بھی شامل ہونگے،اسماعیل راہو، سعید غنی، ناصر شاہ، عذرا پیچوہو، مزید پڑھیں :کراچی بھٹو کا ہے اوررہے گا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سردار شاہ، امتیاز شیخ، نثار کھڑو […]
پیپلزپارٹی سےکہتاہوں اپنےرویےپرنظرثانی کرے،خالدمقبول

کراچی( اے بی این نیوز )خالدمقبول صدیقی نے کہا کہ محافظ نعیم الرحمان آپ کی قسمت میں احتجاج ہے،کراچی میں احتجاج کررہےہوپورے پاکستان سےسیٹ نہیں ملی،آج ہم شہبازشریف سےمل کرآرہے ہیں،حکومت بنانے کی نہیں،لوگوں کی پریشانی دورکرنے کی مزید پڑھیں :ایم کیو ایم اور ن لیگ کا اتحاد نہیں ہوا، خالدمقبول صدیقی بات کی،پیپلزپارٹی سےکہتاہوں اپنےرویےپرنظرثانی کرے،آپ […]
ایک دن آئے گاپوراسندھ ایم کیوایم کےجھنڈےتلےآئےگا،مصطفی کمال

کراچی (اے بی این نیوز)رہنماایم کیوایم مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان بچایااورکراچی کودشمن کےقبضےسےچھڑایا،اس ملک کومیرےآباؤاجدادنے20لاکھ جانوں کانذرانہ دے کربنایاتھا،اس نسل نے ثابت کردیاکہ یہ پاکستان بچانے والےہیں، مزید پڑھیں :ہم نے مہاجر بلوچ پشتون سندھی سب کو اکٹھا کر دیا،مصطفی کمال ایک دن آئے گاپوراسندھ ایم کیوایم کےجھنڈےتلےآئےگا،8فروری کوایم کیوایم […]
ہمارا چھینا گیا مینڈیٹ واپس مل گیا،فاروق ستار

کراچی(اے بی این نیوز )ایم کیو ایم کے راہنما نے کہا ہے کہ فاروق ستارتمام کارکنوں کو بہت مبارک ہو،ہمارا 2018 میں چھینا گیا مینڈیٹ آج واپس مل گیا،یہ ایم کیو ایم کی سب سے بڑی آزمائش تھی،میں کارکنان مزید پڑھیں :سندھ میں تبدیلی آرہی ہے،فاروق ستار کو زبردست خراج تحسین پیش کروں گا،کوئی غلطی کی […]
ایک گھرانے کے 4 افراد ایوانوں میں ،جانئے

کراچی ( اے بی این نیوز )زردا ری خا ندان بھی سیا سی امتحا ن میں کا میاب، سابق صدر آصف علی زردا ری این اے 207 نواب شاہ سے کا میاب، بلا ول بھٹو نے این اے194لا ڑکا نہ سے میدان ما ر لیا ، فریا ل تا لپور پی ایس 203 اور عذرا فضل پیچوہو […]