کوئٹہ،سی ٹی ڈی کی کارروائی،خودکش بمبار سمیت 2 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (اے بی این نیوز)کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ،سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ دوسرے دہشتگرد نے خود کو دھماکے سے اڑادیا. تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں میں فائرنگ […]
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 خوارج ہلاک

راولپنڈی(اے بی این نیوز) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 6 خوارج کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس اور خوارج کی موجودگی کی اطلاع کی بنیاد پر غلام خان کلے کے علاقے میں آپریشن کیا۔ پاک فوج کے ترجمان […]
کراچی ، سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا، کمانڈو سمیت 17 دہشتگرد گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے کراچی میں ٹی ٹی پی دہشتگردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب کردیا۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسیز کی بڑی کارروائی میں اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد گرفتار ۔ گرفتار دہشتگرد 2007 تا 2014 تک ٹی ٹی پی نیٹ ورک کا حصہ تھے اور سنگین جرائم […]
محکمہ خوراک گلگت بلتستان کی بڑی کارروائی،سینکڑوں ٹن گندم برآمد،فلور مل سیل

گلگت (نیوزڈیسک)سیکرٹری محکمہ خوراک گلگت بلتستان عثمان احمد کی سربراہی میں محکمہ خوراک گلگت بلتستان کی بڑی کاروائی۔جگلوٹ گورو میں واقع فلور مل میں غیر قانونی طور پر اتارے گئے ایک ہزار 100 کلو گرام والی بوری گندم برامد۔فلور مل سیل کردی گئی اور سول سپلائی ملازم سمیت ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے […]
سائفر کیس کی کارروائی کالعدم قرار دی جائے، عمران خان نےعدالت سے رجو ع کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم سمیت اب تک کی پوری کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ سائفر کیس کی کارروائی کو غیر قانونی اور کالعدم قرار دے کر کیس سے ڈسچارج کیا جائے۔عمران خان نے استدعا کی […]
سائفر کیس کی کارروائی میڈیا،سوشل میڈیا،پرنٹ میڈیا میں ڈسکس نہیں ہوگی ، عدالتی حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سیکریٹ آفیشل ایکٹ خصوصی عدالت نے سائفر کیس کی کارروائی پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کردی۔ پرنٹ الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر کوئی کاروائی نشر نہیں ہو گی، پیمرا اور پی ٹی اے کو اس حوالے سے ہدایات پر پابندی کی ہدایت کی جاتی ہے۔عدالتی فیصلے […]
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے بجلی چوروں کیخلاف کارروائی کیلئےمجسٹریٹی اختیارات مانگ لئے

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بجلی چوروں کیخلاف کارروائی کیلئے اپنی پولیس کے قیام اور مجسٹریٹ کے اختیارات مانگ لئے۔چیئرمین لیسکو بورڈ حافظ نعمان کے مطابق انہوں نے وفاقی حکومت سےدرخواست میں تجاویز پیش کردی ہے جس میں پنجاب حکومت سےلیسکو کیلئے تھانے مختص کرانے، لیسکو کی اپنی پولیس اور مجسٹریٹ کے اختیارات […]
جسٹس مظاہرنقوی کیخلاف کارروائی نہ ہوسکی،اجلاس ملتوی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایات کی کارروائی نہ ہوسکی، سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس منگل تک ملتوی کر دیا گیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا،جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر نقوی کی نمائندگی وکیل خواجہ حارث نے کی، جسٹس مظاہر نقوی […]
غیرقانونی مقیم افرادکیخلاف یکم نومبرسے کارروائی کی جائے گی،محسن نقوی

لاہور(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ غیرملکی مقیم افرادکیخلاف31اکتوبرتک کی ڈیڈلائن ہے،غیرقانونی مقیم افرادکیخلاف یکم نومبرسے کارروائی کی جائے گی ،ایک بیان میں محسن نقوی نے کہاکہ غیرقانونی مقیم افرادکوپناہ دینے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی،انہوں نے کہاکہ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کوبروقت یقینی بنائیں گے،امیدہےرنگ روڈمنصوبہ جلدمکمل ہوجائے گا،محسن […]
چندگھنٹوں میں کارروائی کرسکتے ہیں، ایران کی اسرائیل کو وارننگ جاری

تہران (نیوزڈیسک)ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے اسرائیل کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی جرائم پر خاموش تماشائی نہیں رہ سکتے ۔ مزاحمتی محاذ کا حملہ ممکن ہے اور ایران کا خود جنگ میں شریک ہونا بھی خارج از امکان نہیں۔اگر اسرائیل نے غزہ پر اپنی جارحیت بند نہ کی تو پھر […]