دو دوست دریائے چناب میں ڈوب جاں بحق ہو گئے،تلاش جاری

شجاع آباد(نیوزڈیسک) دریائے چناب میں دو دوست ڈوب گئے ، لاشوں کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق شجاع آبادکے قریب دریائے چناب میں دو دوست نہاتے ہوئے ڈوب کرجاں بحق ہو گئے،ڈوبنے والوں کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے،ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوبنےوالوں میں 18 سالہ ذوالقرنین 20سالہ راشد شامل ہیں۔
بیٹے کو بچانے کی کوشش ،سعودی بریگیڈیئر جنرل سمندر میں ڈوب گئے

جدہ (نیوزڈیسک)سعودی اخبار کے مطابق بریگیڈیئر جنرل سالم بن مسلم آل عبید السھلی ہاف مون بیچ پر تیراکی کرتے ہوئے اپنے جوان سال بیٹے کو بچاتے ہوئے سمندر کی لہروں کی نذرہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق بریگیڈیئر اپنے بیٹے کو بچاتے ہوئے سمندر کی گہرائی میں ڈوب گئے۔سوشل میڈیاپر وائرل داستان غم نے صارفین کو […]