اہم خبریں

معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرینگے،چیف جسٹس

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرینگے،معاشی معاملات پر ہماری کوئی مہارت نہیں ،چیف جسٹس کے( کے الیکٹرک) کی نجکاری کے کیس میں ریمارکس، نجکاری کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سپریم کورٹ کااعتراض،نجکاری کو 18سال ہوگئے،ہائیکورٹ سے رجوع کرکے سپریم کورٹ آئیں،چیف جسٹس کے ریمارکس،کئی معاملات حل طلب ہیں،مجھے سنا جائے […]

اللہ تعالیٰ ہمارے ادارے کیلئے بہتر کرے،چیف جسٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )چیف جسٹس اور جسٹس فائز نے ملکر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا،دونوں نے سپریم کورٹ کے باغ میں پھولوں کے پودے لگائے ،خوشگوار موڈ میں گفتگو بھی کی،اللہ تعالیٰ ہمارے ادارے کیلئے بہتر کرے،چیف جسٹس کی دعا۔

چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت اقبال حمید الرحمٰن نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت اقبال حمید الرحمٰن نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ پاکستان عمر عطاء بندیال نے چیف جسٹس شرعی عدالت سے عہدکا حلف لیا،تقریب حلف رداری میں سنیئر ججز ،اٹارنی جنرل سمیت دیر سرکاری شخصیات نے شرکت ہے ۔ واضح رہے کہ […]

صدر مملکت نے چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کیلئے اقبال حمید الرحمان کے نام کی منظوری دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت پاکستان عارف علوی نے وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس کیلئے اقبال حمید الرحمان کے نام کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے بھی نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ واضح رہے کہ جوڈیشل کمیشن نے اقبال حمید الرحمان کے نام کی سفارش کی […]

جیل میں خواتین سے ناروا سلوک پر چیف جسٹس ازخود نوٹس لیں،عمران خان

لاہور(  اے بی این نیوز  )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ صرف مجھے سیاست سے باہر رکھنے کیلئے ملک کو تباہ نہ کریں، جتنے لوگ توڑنے ہیں جلدی توڑ لیں وقت ضائع نہ کریں، ملک کو بچانے کی خاطر فوری انتخابات کا اعلان کریں۔ویڈیو لنک کے ذریعے قوم سے خطاب کرتے ہوئے سابق […]

آڈیو لیکس کمیشن کا معاملہ،حکومت آئینی روایات کی پیروی کرے ،چیف جسٹس عمرعطا بندیال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں کی سماعت جاری ، چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجربنچ سماعت کررہاہے، جس میں جسٹس شاہد وحید ، جسٹس اعجازالاحسن،جسٹس منیب اختر،اورجسٹس حسن اظہر رضوی شامل ہیں۔درخواست گزارعابدزبیری،عمران خان کے وکیل شعیب شاہین بھی کمراہ عدالت میں موجود ہیں۔ سماعت کے […]

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی چیف جسٹس سے مراد سعید کا تحفظ یقینی بنانے کی درخواست

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )عمران خان نے اپنی ٹوئیٹ میں مراد سعید کا چیف جسٹس کے نام خط بھی شئیر کر دیا،انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ‏محترم چیف جسٹس صاحب! سابق وفاقی وزیر اور رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے اس خط کے ذریعے آپ کو اپنی زندگی کو لاحق سنگین خطرات […]

کب تک انتخابات آگے کرکے جمہوریت قربان کرتے رہیں گے،نگران حکومت کی مدت میں توسیع آئین کی روح کے منافی،سپریم کورٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )کب تک انتخابات آگے کرکے جمہوریت قربان کرتے رہیں گے،عوام کو اپنی رائے کے اظہار کا موقع ملنا چاہیے،نگران حکومت کی مدت میں توسیع آئین کی روح کے منافی ہے،چیف جسٹس کے الیکشن نظرثانی کیس میں ریمارکس کہا الیکشن کمیشن نے وسائل نہ ہونے کا کہا اب سیاسی بات کررہاہے،بلوچستان […]

چیف جسٹس نے آڈیو لیک کمیشن کیخلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دیدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے آڈیو لیک کمیشن کے خلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دے دیا،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ کل آڈیو لیک کمیشن کے خلاف درخواست پر سماعت کرے گا،چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس شاہد وحید اور جسٹس حسن اظہر […]

پنجاب اسمبلی انتخابات کیس،7 رکنی بینچ بنا ہی نہیں تو 4/3 کا فیصلہ کیسے ہوگیا؟چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )سپریم کورٹ میں پنجاب اسمبلی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی، 7 رکنی بینچ بنا ہی نہیں تو 4/3 کا فیصلہ کیسے ہوگیا؟ 2 منٹ میں نظرثانی اپیل خارج کرسکتے ہیں مگر عدالت قانونی نکات پر ہی فیصلہ کرنا چاہتی ہے، چیف جسٹس کے ریما رکس ،، […]