پی ڈی ایم نے 15 ماہ میں آئین اور قانون کا حلیہ ہی نہیں بگاڑا بلکہ غریب سے جینے کا حق بھی چھین لیا ،شیخ رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوئٹر پر کہا کہ23 دن کی حکومت نے 23 کروڑ لوگوں پر 50 روپے فی بنیادی یونٹ بجلی کی قیمت بڑھا کر جاتے جاتے 440 وولٹ کا کرنٹ لگادیا جس کی تنخواہ 35 سے 50 ہزار روپے ہے وہ 15 […]
ڈیفالٹ کا خطرہ ختم ہو چکا، ہمسایہ ملک کو معاشی میدان میں شکست دیں گے،وزیر اعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبا زشریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کے 15 ماہ تو فائر فائٹنگ میں ہی گزر گئے۔اسلام آباد میں ماڈل اسپیشل اکنامک زون کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ حکومت میں بیرونی تعلقات خراب کرنے کی دانستہ کوشش کی گئی۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ […]
پی ڈی ایم نے ظلم کی انتہا کردی، سازش کے تحت منافرت پھیلائی جارہی ہے، شیخ رشید احمد

راولپنڈی (اے بی این نیوز)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ویڈیو پیغام جاری کر دیامیں خدا کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ اپنے اداروں اپنے ذمہ داران کے سامنے پیغام جاری کر رہا ہوں یہ ظلم کی انتہا کر دی ہے، ہمارے چھوٹے چھوٹے بچوں کو اٹھایا جارہا ہے11 سال کے […]
انتخابات قریب آتے ہی پی ڈی ایم میں دراڑیں واضح ہونے لگی ہیں،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انتخابات قریب آتے جارہے ہیں اور پی ڈی ایم میں دراڑیں واضح ہوتی جارہی ہیں۔آج شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتحابات قریب آتے ہی پی ڈی ایم کا اتحاد […]
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم، پی ڈی ایم مقابلے سے آوٹ

گلگت (اے بی این نیوز)گلگت بلتستان قائد ایوان انتخابات کاغذات نامزدگی کا وقت ختم، پی ڈی ایم کے کسی رکن نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرایا2 بجے تک 4 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائےفارورڈ بلاک کے حاجی گلبر خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرایاہم خیال گروپ کے جاوید منوا نے کاغذات جمع کرائے ہم خیال گروپ […]
پی ڈی ایم کے اندرفضا ابر آلود دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتاہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ڈی ایم کے اندرفضا ابر آلود دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتاہے،پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی میڈیاسے گفتگو کہانئی دلچسپ سیاسی صورتحال جنم لے رہی ہے،ن لیگ اورپیپلزپارٹی کے سیاسی راستے جداہونگے، پی ڈی ایم الیکٹورل الائنس نہیں،کل پریس کانفرنس میں فضل الرحمان ،ن لیگ سے […]
چیئرمین پی ٹی آئی نے کس طرح پی ڈی ایم حکومت کیلئے آسانیاں پیدا کیں؟ وزیر دفاع نے بتا دیا

سیالکوٹ(نیوزڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایا ہے کہ کس طرح چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو حکومت چلانے میں آسانیاں پیدا کیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا چیئرمین پی ٹی آئی اس وقت پراکسی کے ذریعے پروپیگنڈا کر […]
دبئی میٹنگ میں اعتماد میں کیوں نہیں لیا گیا؟ پی ڈی ایم ایک تحریک تھی اب اس کی ضرورت باقی نہیں رہی، مولانا فضل الرحمان

پشاور ( اے بی این نیوز )پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ایک تحریک تھی اب اس کی ضرورت باقی نہیں رہی، جب محسوس ہوا کہ دفاعی نظام میں عدم استحکام آرہا ہے تو چیئرمین پی ٹی آئی […]
پی ڈی ایم حکمران اتحاد کا قومی اسمبلی قبل ازوقت تحلیل کرنے پر غور شروع

اسلام آباد(اے بی این نیوز)حکمران اتحاد کا قومی اسمبلی قبل از وقت تحلیل کرنے پر غور، ذرائع کے مطابق قبل از وقت اسمبلی تحلیل کرنے سے انتخابات کیلئے 30 دن اضافی مل جائیں گے، قومی اسمبلی کی مدت 13 اگست 2023 کو مکمل ہوگی، اسمبلی کی مدت مکمل ہونے پر 60 روز میں انتخابات کروانا […]
حماد اظہر نے پی ڈی ایم پر شعبہ توانائی تباہ کرنے کا الزام لگا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سابق وفافی وزیر حماد اظہر نے پی ڈی ایم پر شعبہ توانائی تباہ کرنے کا الزام لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف دور میں لوڈشیڈنگ کا نام و نشان نہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت […]