اہم خبریں

پی ایس ایل سیزن 10 کا بگل بجنے کو تیار ، میدان سج گیا!رنگا رنگ تقریب کیساتھ آج سےشروع

راولپنڈی (اے بی این نیوز) پی ایس ایل 10 کا میدان سج گیاسیٹی بج گئی، ، رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہوگی، افتتاحی میچ میں آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان جوڑ پڑے گا۔ پی ایس ایل سیزن 10 کا بگل بجنے کو تیار ہے، شام 7 بجے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں […]

پی ایس ایل ،کراچی کنگز نے اپنا ٹریننگ سیشن کیوں منسوخ کیا؟

کراچی (اے بی این نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز سے قبل کراچی کنگز نے اپنا پہلا ہی ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے میں شیڈول کراچی کنگز کا پہلا ٹریننگ سیشن شدید گرمی کے باعث منسوخ کیا گیا تاکہ کھلاڑیوں کی صحت کا خیال رکھا جاسکے۔ ادھر کراچی کنگز کے غیر […]

پی ایس ایل کے دوران اسکولوں کے اوقات کار تبدیل،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(اے بی این نیوز) پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے دوران سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دئیے گئے۔ محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئے اوقات کار کا اطلاق قذافی سٹیڈیم اور ملحقہ علاقوں میں قائم سکولوں پر ہوگا، نئے اوقات کا اطلاق گلبرگ، ماڈل ٹاؤن، اچھرہ، جیل روڈ […]

پی ایس ایل سیزن 10 کا ریپلیسمنٹ ڈرافٹ آج ہوگا

لاہور (اے بی این نیوز) پی ایس ایل سیزن 10 کا متبادل ڈرافٹ آج شام ہوگا۔ پی ایس ایل سیزن 10 کے متبادل ڈرافٹ کا انعقاد ورچوئل سیشن کے ذریعے کیا جائے گا۔ اور 5 کرکٹرز چند میچوں کے لیے دستیاب نہیں ہونگے۔ پشاور زلمی ناہید رانا (گولڈ کیٹیگری) کے متبادل کا انتخاب کرے گی۔ […]

جنوبی افریقی آل رائونڈر کا پی ایس ایل چھوڑ کر آئی پی ایل جانیکا امکان

دبئی (اے بی این نیوز)جنوبی افریقا کے آل راؤنڈر پاکستان سپر لیگ پر آئی پی ایل کو ترجیح دے سکتے ہیں۔پروٹیز آل راؤنڈر کوربن بوش پی ایس ایل 10 کےلئے پشاور زلمی سے اپنے معاہدے کی قربانی دینے کا سوچ رہے ہیں۔ انہوں نے اس سے قبل کبھی انڈین پریمیئر لیگ میں حصہ نہیں لیا […]

ٹی 20 رینکنگ میں سرفہرست بائولر عقیل حسین نے پی ایس ایل کھیلنے کا اعلان کردیا

دبئی ( نیوز ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی ٹی 20 رینکنگ میں سرفہرست ویسٹ انڈیز کے بولر عقیل حسین نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کھیلنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان سپر لیگ کے آفیشل سوشل میڈیا ہینڈل سے اعلان کیا گیا کہ ویسٹ انڈیز کے باؤلر […]

اسلام آباد یونائیٹڈ نےتیسری بار پی ایس ایل کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

کراچی(نیوزڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایک بار پھر پی ایس ایل کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دیکر تیسری بار میدان مار لیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کا 160 رنز […]

پی ایس ایل شائقین کیلئے خوشخبری،ٹکٹ کب،کہاں ،کتنے میں دستیاب ہونگے؟

لاہور (نیوزڈیسک) پی ایس ایل 9کامیلہ17 فروری 2024 سے شروع ہونے والا ہے پی ایس ایل کے آغا سے دو ہفتے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا کہ پی ایس ایل 9 کے ٹکٹ 6 فروری 2024 (منگل) کو فروخت کے لیے دستیاب ہوں گے۔ شائقین جو اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھنے […]

پی ایس ایل،سیزن 9 ،علی ظفر آواز کا جادو جگائیں گے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )مستقبل میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9 سیزن میں علی ظفر کی آواز گونجنے کا امکان پیدا ہو گیا ہے، ذکا اشرف کے جانے سے صورتحال میں ڈرامائی تبدیلیاں آ رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق علی ظفر نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے […]

پی ایس ایل؛ براڈکاسٹنگ رائٹس 6 ارب 30 کروڑ میں فروخت

کراچی(نیوزڈیسک) پی ایس ایل کے براڈکاسٹنگ رائٹس6 ارب30 کروڑ میں فروخت ۔براڈکاسٹنگ رائٹس کی دوڑ میں نجی ٹی وی نے تین حریفوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، فنانشل بڈ گزشتہ روز کھولی گئی،قبل ازیں 7 ارب 35 کروڑ 80 لاکھ روپے کی ریزرو پرائس کا اعلان ہوا، کوئی بھی بولی اس حد تک نہیں پہنچ […]