اہم خبریں

پی آئی اے کی نجکاری، بورڈ کااجلاس آج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پی آئی اے کی نجکاری کیلئے نجکاری کمیشن کے بورڈ کااجلاس آج ہوگا،قومی ایئرلائن کے اثاثوں کی ابتدائی تکنیکی رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا ، حکام نجکاری کمیشن کے مطابق نجکاری کیلئے8 بین الاقوامی کمپنیوں نے خدمات کی پیشکش کی ہے،پی آئی اے کے ماہانہ نقصانات 13 ارب روپے […]

پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول کئی ہفتوں بعد بحال

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے)کا فلائٹ شیڈول کئی ہفتوں بعد پہلی مرتبہ مکمل طور پر بحال ہوگیا۔ایندھن کی فراہمی بہتر ہونے کے مثبت اثرات نظر آنے لگے جس کے بعد پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول 100 فیصد بحال ہوگیا ۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت کسی بھی ایئرپورٹ سے کوئی […]

پی آئی اے کی گلگت کیلئے 4 پروازیں دوبارہ بند،دیگر 19 منسوخ

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی مجموعی طور پر 19 پروازیں منسوخ جبکہ اسلام آباد سے گلگت کی 4 پروازیں 2 دن جاری رہنے کے بعد آج پھر بند کر دی،اسلام آباد سے گلگت،دبئی ، سکھر ، کراچی سمیت کئی اہم پروازیں منسوخ کر دی ۔لاہور سے جدہ کیلئے پرواز پی کے 959، شارجہ کیلئے پی کے […]

وزارت مذہبی امور بھی پی آئی اے کے حالیہ بحران میں حصہ دار

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزارت مذہبی امور بھی پی آئی اے کے حالیہ بحران میں حصہ دار بن گئی،550 ملین روپے کی دستیابی کے باوجود وزارت مذہبی امور پی آئی اے کو ادائیگی سے قاصر،ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور ادائیگیاں کردے تو ایندھن کی عدم دستیابی کے مسائل حل ہوسکتے ہیں،سیکرٹری مذہبی امور […]

پی آئی اے ،فلائٹ آپریشن جزوی بحال ، 45پروازیں منسوخ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن جزوی طور پر بحال کردیا آج 45پروازیں شیڈول جبکہ 29 منسوخ ہوئی ہیں ،اسلام آباد سے گلگت اور اسکردو کے درمیان 6 پروازیں آپریٹ کی جا رہی ہیں،قومی ایئرلائن کو گزشتہ 14 دنوں میں 679 پروازیں منسوخ ہونے پربھاری نقصان ہوچکاہے۔ فیول کے معاملے میں پی […]

پی آئی اے کا مالی بحران برقرار ،آج بھی کئی فلائٹس منسوخ

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )پی آئی اے کا مالی بحران برقرار ،آج بھی کئی فلائٹس منسوخ ، مخصوص بین الاقوامی روٹ کے بعد ڈومیسٹک روٹ پر پروازوں کا آغاز،پی آئی اے نے اسلام آباد تا گلگت کیلئے پروازیں بحال کر دیں ،پی آئی اے کا ڈومیسٹک روٹ بند ہونے کے باعث سیاحوں کی بڑی […]

گلگت بلتستان میں پھنسے ملکی وغیر ملکی سیاحوں کو نکالنے کیلئے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بحال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گلگت بلتستان میں سینکڑوں ملکی وغیر ملکی سیاح پھنس گئے، بیرون ملک سے آئے سیاحوں کی انٹرنیشنل پروازیں بھی متاثر، پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے گلگت بلتستان میں پھنسے ملکی وغیر ملکی سیاحوں کو نکالنے کیلئے چھ پروازیں بحال کر دیں۔پی آئی اے فلائٹ شیڈول کیمطابق پروازیں پی کے 601 اور 605 مقرر وقت پر […]

پی آئی اے کو بڑا دھچکا، مزید 597 پروازیں اڑان نہ بھر سکیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن میں مالی بحران شدت اختیار کرگیا ، دن بدن مالی حالات کشیدہ ہوتے جارہے ہیں، ایندھن کا مسئلہ پریشان کن ہوگیا ۔ مالی بحران کے باعث فیول کی مد میں 15 دنوں سے 597 پروازیں اڑان نہ بھر سکیں۔نیشنل اور انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن متاثر ہونے سے اداروے کے کروڑوں روپے کا […]

پی آئی اے کو 8 ارب کے فنڈز دینے کی منظوری

اسلام آباد(  اے بی این نیوز   )ای سی سی کی پی آئی اے کو 8 ارب کے فنڈز دینے کی منظوری، یہ اجلاس نگران وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا ہوا،ایوی ایشن ڈویژن کی جانب سے فنڈز کے اجراء کیلئے سمری پیش کی گئ،اقتصادی رابطہ کمیٹی نے تفصیلی غور کے بعد فنڈز کے اجراء […]

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن انتہائی محدود کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ایندھن کی عدم فراہمی پرپی آئی اے کا فلائٹ آپریشن انتہائی محدود ، آج بھی مقامی اور بین الاقوامی 58 پرواز منسوخ کر دی گئیں،11 دنوں میں پی آئی اے کی منسوخ پروازوں کی تعداد 538 ہوگئی