اہم خبریں

پی آئی اے نجکاری ، سی ای او کا ملازمین کے نام مراسلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے معاملے پر چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) نے ملازمین کے نام مراسلہ لکھ دیا۔ سی ای او پی آئی اے نے ملازمین کو اتحاد اور ٹیم ورک برقرار رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ سی ای او پی آئی او نے لکھا کہ قومی ایئرلائن […]

پی آئی اے میں ایندھن کا بحران بدستور قائم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )ایندھن کی فراہمی معمول پر نہ آسکی، پی آئی اے کی آج مزید 49 پروازیں منسوخ،گزشتہ روز قومی ایئرلائن نے پی ایس اوکو7کروڑ روپے کی ادائیگی کی تھی،پروازیں منسوخ ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کاسامنا، سینیٹر شیری رحمان کااظہار تشویش، نگران حکومت نے نوٹس لینے کامطالبہ،کہا پی ٹی آئی […]

مالی بحران شدید، پی آئی اے کی نیشنل ، انٹرنیشنل 30 سے زائد پروازیں منسوخ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا، مالی بحران کے باعث ایندھن کی عدم فراہمی کے باعث پی آئی اے کی ساکھ شدید متاثر، اندرونی اور بیرونی 30 سے زائد پروازیں منسوخ کردیں ۔ کراچی سے اسلام آباد 4 دو طرفہ، کراچی سے تربت دو ۔ لاہور کی 3 پروازیں منسوخ ،کراچی […]

پی ایس او نے تیل دے دیا،پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن جزوی بحال

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ی ایس او نے نے پی آئی اے کو محدود پیمانے پر ایندھن کی فراہمی کر دی جس کے بعد پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن جزوی طور پر بحال ہو گیا ،ترجمان پی آئی اے نے بتایاکہ کراچی، اسلام آباد، لاہور اور ملتان سے جدہ کے لئے پروازیں روانہ ہو گئیں،اسلام آباد […]

پی آئی اے مالی بحران کا شکار،25 پروازیں منسوخ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ائیر لائن کو شدید مالی بحران کا سامنا،25 پروازیں منسوخ کردی گئیں،جس میں کراچی کی 16 اسلام آباد کی 2 سیالکوٹ کی 2 ،لاہور کی 2 پروازیں منسوخ ہو گئیں ،مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا۔ منسوخ ہونے والی پروازوں میں سے نیشنل اور انٹرنیشل پروازیں شامل ہیں ۔ ذرائع […]

پی آئی اے مالی بحران کا شکار، فلائٹ آپریشن متاثر،مزید24 پروازیں منسوخ

کراچی(نیوزڈیسک) پی آئی اےمالی بحران میں جھکڑی گئی، ایندھن کی عدم فراہمی کے باعث فلائٹ آپریشن تاحال بحال نہیں سکا، کئی مزید پروازیں بھی منسوخ ، پی آئی اے حکام نے زحمت ملنے پر مسافروں سے معذرت کرلی ۔ترجمان کا کہنا تھا کہ قومی ائرلائن کا فلائٹ آپریشن محدود طور پر متاثر ہے جس کی […]

عدم ادائیگیاں، پی آئی اے اور پی ایس او کے مابین تنازعہ شدید ،فیول بند،14 پروازیں منسوخ

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان سٹیٹ آئیل اور پی آئی اے میں تنازعہ شدت اختیار کرگیا، قومی ایئرلائن کا فلائٹ آپریشن بند ہونے کا خدشہ ، حکومتی عدم دلچسپی اور عدم ادائیگیوں کے باعث قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی فلائٹ بری طرح متاثر، دونوں فریقین کے درمیان واجبات کی ادائیگی کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا […]

پی ایس او کی پی آئی اے کے طیاروں کو ایندھن فراہمی بند

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے قومی ایئرلائن پی آئی اے کے طیاروں کو ایندھن فراہمی بند کردی۔ذرائع کے مطابق پی ایس او نے یومیہ ادائیگی نہ ہونے پر ایندھن سپلائی بند کی، پی آئی اے پر پی ایس او کے 26 ارب روپے کے واجبات ہیں۔ایندھن نہ ملنے سے پی آئی اے کی […]

پی آئی اے کو فنڈز کی شدید قلت ، فلائٹ آپریشن متاثر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پی آئی اے کو فنڈز کی شدید قلت ،،پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن متاثر ،،پی آئی اے کی کراچی سے جانے والی دو طرفہ 14 پروازیں منسوخ ،پی ایس او سے جہازوں کو ایندھن ملنے میں مشکلات،،کراچی سے تربت، بہالپور، فیصل آباد اسلام آباد، لاہور کی دوطرفہ پروازیں منسوخ […]

مذاکرات کامیاب،پی آئی اے احتجاجی ملازمین نےہڑتال ختم کر دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پی آئی اےکے احتجاجی ملازمین اور انتظامیہ کے مابین اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے جس پر یونین کی جانب سے 26 روز بعد ہڑتال ختم کر دی گئی ہے ۔پی آئی اے کے گروپ ایک سے 4 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے پر اتفاق ہوگیا ۔تنخواہ میں […]