اہم خبریں

وزیر خزانہ کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہو ئے کہا کہ اس حوا لے سے میڈیا میں مختلف خبریں چل رہی تھیں کہا ان مصنوعات کی قیمتون میں کمی کی جارہی ہے ،پتہ نہیں ان کو کہاں سے یہ پتا چل گیا […]

غیرقانونی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت پر اوگرا کا نوٹس،40 دکانیں سیل

کراچی(نیوز ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کا پٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت پر نوٹس ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے کہا کہ اوگرا انفورسمنٹ ٹیم کو پٹرولیم مصنوعات کے معیار اور قیمتوں کو چیک کرنے کی ہدایت کر دی گئیں ہیں،پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والے 40 غیر قانونی دکانیں […]

لاہور میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا،پیٹرولیم ڈیلرزنے بتایاکہ موجودہ صورتحال کے باعث آئل مارکیٹنگ کمپنیز کی جانب سے ترسیل نہیں ہو پا رہی،ترجمان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن جہانزیب ملک نے بتایاکہ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کی جانب سے ترسیل نہ ہونے سے لاہور میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا ہوسکتی ہے، اگر […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 8 روپے تک اضافے کی تجویز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آٹھ روپے تک اضافے کی تجویز زیر غور ہے۔پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونگی یا قیمتیں برقرار رہیں گی فیصلہ آج ہوگا، وزیر خزانہ مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری حکومت کو بھجوا دی، جس میں پیٹرول اور […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کیے جانے پر شہری مایوس

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کیے جانے پر شہری مایوس، حکومت نے اوگرا کی سفارش کے باوجود عوام کو ریلیف نہ دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بجائے لیوی بڑھا دی، ڈیزل پر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی 5روپے فی لیٹر بڑھا دی گئی،صارفین کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی […]

لائٹ ڈیزل،مٹی کا تیل 10،10روپے فی لیٹر سستا،پیٹرول ،ڈیزل کی قیمتیں برقراررکھنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے کمی کی گئی ہے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 10 روپے کمی کی گئی ہے۔جمعہ کو وفاقی وزیر […]