پولیس نے چھاپے کے دوران بچوں کو ہراساں کیا، مسرت چیمہ

لاہور(نیوزڈیسک)سابق ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پولیس نے گزشتہ رات ایک بار پھر میرے گھر پر چھاپا مارا ۔جمعہ کو جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ چھاپے کے دوران پولیس نے میرے 9 اور 10 سال کے بچوں کو ہراساں کیا۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ پولیس نے میرے […]
پولیس کو کوئی سیاسی پشت پناہی حاصل نہیں، محسن نقوی

راولپنڈی( اے بی این نیوز )وزیراعلی پنجاب کا راولپنڈی کا ہنگامی دورہ،وزیر اعلیٰ محسن نقوی کا چار روز قبل ڈکیتی مزاحمت کے دوران جاں بحق نوجوان کے گھر آمد،وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے جاں بحق نوجوان کی فیملی سے اظہار تعزیت کیا۔ راولا کوٹ آزاد کشمیر کا رہائشی احمد افسر چار روز قبل گلزار قائد میں واقع […]
سوات، مراد سعید کے والد کوپولیس نے گرفتار کر لیا

سوات(نیوزڈیسک)سوات سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کے والد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس نے بتایاکہ مراد سعید کے والد کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا۔واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد پولیس کی جانب سے کریک ڈاؤن کے دوران مختلف علاقوں سے […]
پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرکے اسلام آباد پہنچادیا،کچھ دیر میں اڈیالہ جیل منتقل کیاجائیگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کے بعد اسلام آباد پہنچا دیاجنہیں کچھ دیر میں اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل کیاجائے گا،ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد منتقلی کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائینسز (پمز) اسپتال لے جایا گیا، جہاں […]
پولیس کا علی امین گنڈاپورکی گرفتاری کیلئے چھاپہ

ڈی آئی خان( اے بی این نیوز ) پولیس کا علی امین گنڈاپورکی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر سے سیلاب اورکورونا ریلیف سمیت غلیلوں اور ڈنڈوں کے تھیلے برآمد،علی امین کی خاندانی ذرائع کی پولیس کارروائی کی تصدیق کہا نقاب پوش اہلکار گھر سے قیمتی سامان لوٹ کر لے گئے
پولیس کا شہریار آفریدی کے گھر پر چھاپہ، بھائی فرخ آفریدی نامعلوم مقام پر منتقل

راولپنڈی(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کے گھر پولیس کا چھاپہ، پولیس نے شہریار آفریدی کے بھائی فرخ آفریدی کو حراست میں لے لیا ۔چھاپہ گزشتہ رات گئے مارا گیا،پولیس دروازے توڑ کر گھر میں داخل ہوئی۔ پولیس شہریار آفریدی کے بھائی کو حراست میں لیکر ساتھ لے گئی ۔چھاپہ ویسٹریج کے علاقہ میں فرخ […]
پی ٹی آئی رہنما جیل سے رہا ہوتے ہی گرفتار ، سیمابیہ طاہر کوبھی پولیس نے دھر لیا

راولپنڈی (نیوزڈیسک)پولیس نے سابق ایم پی اے پی ٹی آئی چوہدری ظفر کو جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا۔ جبکہ سابق رکن پنجاب اسمبلی سیمابیہ طاہر کو بھی راولپنڈی جاتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ سیمابیہ طاہر پر 9 مئی کے پُرتشدد واقعات میں ملوث ہونے پر مقدمہ درج ہے۔پارٹی ترجمان کاکہناہے کہ پی ٹی […]
پنجاب پولیس کا چوہدری پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کرنے سے انکار

راولپنڈی(نیوزڈیسک)اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہورپولیس کا چوہدری پرویز الٰہی کو آج عدالت میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ ،اڈیالہ جیل روالپنڈی کے جیل حکام رپورٹ لیکر عدالت پہنچ گئے،جیل رولز کے مطابق نظر بندی میں حکومت کی اجازت کے بغیر کسی کو عدالت پیش نہیں کیا جا سکتا۔جیل حکام عدالت طلبی کے حکم پر ہوم ڈیپارٹمنٹ […]
تھانہ علی مسجد کی حدود میں ہونے والا دھماکہ خود کش تھا،پولیس

پشاور( اے بی این نیوز )تھانہ علی مسجد کی حدود میں ہونے والا دھماکہ خود کش تھا، دو مشکوک افراد پہلے سے مسجد کے قریب موجود تھے، مقامی افراد نے پولیس کو مشکوک افراد کی اطلاع دی،خود کش حملہ آور پولیس کو دیکھ کر مسجد میں چھپ گئے، پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے خود کش حملہ […]
پولیس نے پرویز الہٰی کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کی درخواست کردی

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ کی کیمپ جیل سے رہائی خدشے میں پڑ گئی۔پولیس نے پرویز الہٰی کی نظر بندی کی درخواست کردی، نظر بندی کی درخواست 3 ایم پی او کے تحت کی گئی۔پولیس کا درخواست میں کہنا ہے کہ چوہدری پرویزالہٰی کو 30 دن کے لیے نظر بندی کیا جائے۔دوسری جانب لاہور کی […]