پاکستان میں سیاسی ہنگامہ آرائی معاشی تباہی کا باعث بن سکتی ہے،عالمی بینک کی وارننگ

لاہور(نیوزڈیسک) عالمی بینک نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں غیر یقینی سیاسی صورتحال، سیاسی ہنگامہ آرائی سےپاکستانی معیشت مزید کمزور ہوسکتی ہے ،عالمی بینک رپورٹ کے مطابق الیکشن کے حوالے سے ملک میں غیر یقینی صورتحال، بے چینی اور تشدد سے نجی شعبوں کی افزائش کی رفتارمزید سست ہوسکتا ہے، غیرملکی سرمایہ کاری […]
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے دوسری قسط کی منظوری دے دی

واشنگٹن،اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے ستر کروڑ ڈالرجاری کرنے کی منظوری دیدی،تفصیلات کے مطابق پاکستان کیلئے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت قرض سے متعلق عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس جمعرات 11 جنوری کوواشنگٹن میں ہوا،نجی ٹی وی نے بتایا کہ وزارت خزانہ کے […]
دنیا بھر کے طاقتورترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کا نمبر کونسا؟جانئے

اسلام آباد،نیویارک(نیوزڈیسک)2024 کی پہلی سہ ماہی کے لیے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان ایک بار پھر سب سے نیچے موجود ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جنوری سے مارچ 2024 کے لیے جاری کی گئی فہرست میں بیک وقت 6 ممالک کے پاسپورٹس کو طاقتور ترین قرار […]
پاکستانی پے پال کے ذریعے رقوم وصول کر سکیں گے، وزیر آئی ٹی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام ڈاکٹر عمرسیف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی فری لانسرز اب پے پال سے با آسانی اپنے بینک اکاؤنٹس میں رقوم وصول کر سکیں گے۔نگران وزیر آئی ٹی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کی جانے والی ایک ویڈیو میں کہا کہ فری […]
سابق وزیراعظم عمران خان کے الزامات بے بنیاد، پاکستان میں شفاف الیکشن چاہتے ہیں، امریکہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا تھاکہ پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ عوام نے کرنا ہے،امریکہکا پاکستان میں حکومتی تبدیلی میں کوئی کردار نہیں، امریکہ کی دلچسپی جمہوری عمل میں ہے۔امریکہ پاکستان میں شفاف الیکشن کا خواہاں ہے ۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے نیوز بریفنگ کے دوران گفتگو […]
بحرین، لندن، دمام اور دبئی سے پروازوں کی پاکستان آمد تاخیر کا شکار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد اور راولپنڈی کے اطراف شدید دھند کے باعث منگل کو اسلام آباد کا فلائٹ آپریشن متاثر ہو گیا۔ ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ حد نگاہ انتہائی کم ہونے پر شارجہ اسلام آباد کی پرواز کو پشاور لینڈ کیا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بحرین، لندن، دمام […]
پاکستان کی آئی ایم ایف کو تمام شرائط پر عمل کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کی آئی ایم ایف کو تمام شرائط پر عمل کرنے کی یقین دہانی،نگران وزیر خزانہ اور گورنر سٹیٹ بینک نے آئی ایم ایف کو لیٹر آف انٹینٹ جاری کردیا،لیٹر آئی ایم ایف کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے شیئر ہوگا،11جنوری کوآئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ اجلاس میں پاکستان کی جانب سے […]
پاکستان میں طوفانی مہنگائی ، سبزیوں کی قیمتوں کی اونچی اڑان ، عوام پریشان

اسلام آباد(نیوز دیسک)پاکستان میں طوفانی مہنگائی سے شہریوں کی زندگیاں اجیرن بن گئی ، شہریوں کیلئے مہنگائی میں کمی کا خواب تاحال پورا نہ ہوسکا، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں ، غریب عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا۔گزشتہ سال کے مقابلے میں نیا سال شروع ہوتے ہی سبزیوں کی قیمتوں میں […]
پاکستان کے خلاف آبی جارحیت ،بھارت اورافغانستان ایک ہو گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )بھارت اورافغانستان پاکستان کے خلاف آبی جارحیت پر ایک ہو گئے ،افغان نیوزایجنسی کے مطابق افغان حکومت نے کابل میں شاہتوت ڈیم کو مکمل کرنے کے لیے بھارت کو درخواست کردی ،جسے بھارت نے قبول کرلیا، افغان آبی جارحیت سے صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ ایران بھی متاثر ہو رہا […]
پاکستان ٹی 20 اسکواڈ کے دورہ نیوزی لینڈ کی تیاریاں شروع

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا۔چھ روزہ کیمپ کے پہلے روز، اعظم خان، حسیب اللہ خان، عمیر بن یوسف، عارف یعقوب، محمد عامر خان اور محمد عمران شریک نہیں۔ یہ تمام کھلاڑی آج شام کیمپ میں رپورٹ کریں گے۔کھلاڑی کیمپ کمانڈنٹ یاسر عرفات […]