اہم خبریں

انسٹاگرام نے بھی ٹک ٹاک جیسا فیچر متعارف کرادیا

انسٹاگرام نے بھی ٹک ٹاک جیسا فیچر متعارف کرادیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)انسٹاگرام نے بھی ٹک ٹاک جیسی سہولت متعارف کرادی۔ تفصیلات کے مطابق اب فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام صارفین دوسرے افرادکی ویڈیو ز اور ریلز کو ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے ۔ اس حوالے سے انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے کہا کہ ابتدائی طور پر فیچر امریکی صارفین کے لیے ہوگا بعد […]

اب ٹک ٹاک سے بھی ڈالرز کمائیں

بیجنگ ( اے بی این نیوز     )ٹک ٹاک پر صارفین کیلئے وائرل ویڈیوز سے پیسے کمانا ممکن ہو گیا،کمپنی نے ایک بلاگ پوسٹ میں یہ اعلان کیا کمپنی نے ایک بلاگ پوسٹ میں یہ اعلان کیا اب آپ معروف سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر اپنی وائرل ویڈیوز سے پیسے کما سکیں گے۔ٹک ٹاک کی جانب سے […]

مونٹانا ،ٹک ٹاک پر پابندی ہٹوانے کیلئے صارفین نے عدالت سے رجوع کرلیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ٹک ٹاک پر لگائی گئی پابندی ریاست مونٹانا میں چیلنج کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کی ریاست مونٹانا کے صارفین نے مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی ہٹوانے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔استداعا کی کہ ٹک ٹاک پر پابندی کالعدم قرار دی جائے ۔ واضح رہے کہ […]

صارفین اب اپنی مرضی کا اسٹیکرز بناسکیں گے ،ٹک ٹاک نے نیا فیچر متعارف کرادیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ٹک ٹاک نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا ،صارفین اب اپنی مرضی کا اسٹیکرز بناسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کی طرف سے صارفین کے لیے متعارف کرائے فیچر کے ذریعے صارفین ویڈیواسٹیکرز گف تصاویر کی طرح بھیج سکیں گے ،صارفین خود بھی انہیں […]

ٹک ٹاک نے بچے کی زندگی لے لی، اینٹی ہسٹامائنز گولیاں نگل گیا

اوہائیو(نیوزڈیسک)دنیا بھر میں ٹک ٹاک نے جہاں مثبت تاثر چھوڑا وہاں بہت سے معاشرتی مسائل بھی سامنے آئے ۔ ایسے میں ایک افسوسناک واقعہ امریکی ریاست اوہائیو میں ٹک ٹاک چیلنج کے دوران پیش آیا جس میں بچے نے 14 گولیاں کھا کر زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا، 13 سالہ جیکب سٹیونز نے فالوورز کو متاثر […]

ٹک ٹاک سے 8 کروڑ 56 لاکھ 80 ہزار نامناسب ویڈیوز ڈیلیٹ

کراچی(نیوزڈیسک)سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے 2022 کی آخری سہ ماہی میں دنیا بھر سے 8 کروڑ 56 لاکھ 80 ہزار سے زائد نامناسب ویڈیوز ڈیلیٹ کیں جن میں سے صرف پاکستان سے ایک کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کی گئیں۔پلیٹ فارم کی جانب سے جاری کردہ کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ […]

ٹک ٹاک پر پابندی کے بعد یورپ کو لیمن 8سے خطرہ

نیویارک(نیوز ڈیسک) ٹک ٹاک پر پابندی کے بعد امریکہ کو لیمن 8سے خطرہ ،چینی کمپنی نے سب سوشل اپیس کے چھکے چھڑا دیئے،ٹک ٹاک کی پابندی کے بعد لیمن 8کیوں مشہور ہونے لگی ،امریکہ سمیت یورپی ممالک کو ٹک ٹاک سے کیا خطرہ ہے ۔ واضح رہے کہ ان دونو ں ایس کی مدر کمپنپی […]

آسٹریلیا کا بھی سکیورٹی خدشات پر چین کی وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ

کینبرا(نیوزڈیسک)آسٹریلیا نے بھی سکیورٹی خدشات پر چین کی وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ کر لیا۔آسٹریلوی اخبار کے مطابق وزیر اعظم انتھونی البانی نے محکمہ داخلہ کے جائزے کی تکمیل کے بعد ٹک ٹاک کے استعمال پر حکومتی سطح پر پابندی عائد کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔آسٹریلیا سرکاری ڈیوائسز میں ٹک […]

ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی کی ایک اور ایپ مقبول ہونا شروع ہو گئی

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )امریکا میں ایک طرف جہاں ٹک ٹاک پر پابندی یا اس کی جبری فروخت کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، وہاں دوسری طرف اس ایپ کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس کا ایک اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم امریکی صارفین میں مقبول ہونے لگا ہے۔یہ ایپ دنیا بھر میں مارچ 2020 […]

جعلی کرنسی چلانے والی ٹک ٹاکر لڑکیاں رنگے ہاتھوں گرفتار ،مزید نوٹ برآمد

شکر گڑھ (نیوز ڈیسک) شکر گڑھ میں جعلی کرنسی چلانے والی ٹک ٹاکر لڑکیاں گرفتار،مزید نوٹ برآمد۔تفصیلات کے مطابق شکر گڑھ سہاری میں پولیس نے جعلی کرنسی چلانے والی ٹک ٹاکر لڑکیوں کا گینگ گرفتار کرلیا ،لڑکیوں سےہزار روپے والے جعلی 45 نوٹ برآمد کرلئے ۔ واضح رہے کہ لڑکیاں علاقہ غیر سے جعلی نوٹ […]