وفاقی وزارتوں اورڈویژنز کی حساس معلومات چرانے کیلئے ہیکرز سرگرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزارتوں اورڈویژنز کی حساس معلومات چرانے کیلئے ہیکرز سرگرم ،جعلی ای میلز کے ذریعے معلومات حاصل کرنےکی کوششیں ، کابینہ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ بھجوا کر متنبہ کردیا،مراسلے کے مطابق جے ایس کوآرڈ کےنام سے جنم لینے والی جعلی ای-میلز زیر گردش ہیں، فیک […]
وفاقی وزارتوں کے ڈیٹا پر سائبرحملوں کا خدشہ ، ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے زیرقیادت چلنے والی وزارتوں کے کمپیوٹر ڈیٹا ہیک کرنے کے خدثے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزارتوں کے ڈیٹا پر سائبر حملوں کا خدشہ، حفاظتی تدابیر کیلئے ایڈوائزری جاری کردی گئی۔عالمی ہیکرز کی جانب سے حکومتی اداروں اور اہم انفرااسٹرکچرکو نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا۔ […]