اہم خبریں

واٹس ایپ اور گوگل کا بیک اپ پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان

کیلیفورنیا(نیوزڈیسک) واٹس ایپ اور گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بیک اپ پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان کر دیا۔گوگل اور واٹس ایپ کے اعلان کے مطابق گوگل ڈرائیو اسٹوریج (کمپنی کی جانب سے دیے جانے والے مفت 15 جی بی اسٹوریج) استعمال کی جائے گی۔جب اسٹوریج کا سائز کم رہ جائے گا تو گوگل […]

کترینہ کیف نے واٹس ایپ پر مارک زکربرگ کو ہرادیا

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی سُپر اسٹار کترینہ کیف نے میٹا کے سربراہ مارک زکربرگ کو واٹس ایپ پر مقبولیت کی دوڑ میں پیچھے چھوڑ دیا ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے 150 سے زائد ممالک میں اپنا نیا چینلز فیچر متعارف کروایا تھا، چینلز ایک براڈ کاسٹ […]

صارفین اب واٹس ایپ سہولیات استعمال نہیں کر سکیں گے؟

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) صارفین اب واٹس ایپ سہولیات استعمال نہیں کر سکیں گے؟،واٹس ایپ نے پرانے اینڈرائیڈ فونز پر واٹس ایپ سہولیات ختم کرنے کا اعلان کردیا، صارفین 24 اکتوبر تک اینڈرائیڈ 4 اعشاریہ 1 یا اس کے بعد کے اینڈرائیڈ فونز پر واٹس ایپ 24 اکتوبر سے بعد استعمال نہیں ہو سکے کمپنی کے مطابق […]

واٹس ایپ بزنس ، بڑی تبدیلیاں، نئی سہولیات دی جائیں گی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) واٹس ایپ بزنس میں بڑی تبدیلیاں، نئی سہولیات متعارف کرائی جائیں گی۔ ویب بیٹا انفو کا کہنا ہے کہ وٹس ایپ بزنس کو مزید پرکشش بنایا جارہا ہے ،اس میں چھوٹے کاروباری حضرات کیلئے پلیٹ فارم بنانے کی سہولت دی جائے گی جس میں تصدیق شدہ لوگ شامل ہو کر اپنے کاروبار کو […]

صارفین کی پرزور فرمائش پر واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرادیا،سب خوش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صارفین کی پرزور فرمائش پر واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرادیا،اب ایچ ڈی ویڈیوز اور تصاویر بھی بھیجی جا سکیں گی، اس حوالے سے واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا نے بھی اس کی تصدیق کردی ،ایپ کو جدیدٹیکنالوجی کے مطابق بنانے کے لیے یہ اقدام اُٹھایا گیا ہے ۔ […]

پاکستان اور امریکہ سمیت مختلف ممالک میں واٹس ایپ کی سروس بحال کردی گئی

واشنگٹن(نیوزڈیسک) سوشل میڈیا لیڈرکمپنی میٹا کی واٹس ایپ کی سروس دنیا کے مختلف ممالک بحال کردی گئی، واضح رہے کہ واٹس اپیل کی سروس ، امریکا ،کینیڈا ،پاکستان ،برطانیہ سمیت د یگر ممالک میں واٹس ایپ کی سروس آدھے گھنٹے بعد بحال کردی گئی ۔واٹس ایپ بند ہوتے ہی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا […]

واٹس ایپ میں خاموشی سے بہترین فیچر متعارف

نیویارک(نیوزڈیسک)واٹس ایپ نے خاموشی سے اپنی میسجنگ سروس میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ کیا ہے۔اس فیچر کے ذریعے صارفین کے لیے میٹا کی زیرملکیت میسجنگ سروس میں فون نمبر محفوظ کیے بغیر لوگوں سے چیٹ کرنا بہت آسان ہو جائے گا۔آسان الفاظ میں اگر آپ کسی فرد کے فون نمبر کو کانٹیکٹس میں محفوظ […]

روس میں ممنوعہ مواد نہ ہٹانے پر واٹس ایپ کو 30 لاکھ روبل جرمانہ

ماسکو(نیوزڈیسک)روس کی عدالت نے ممنوعہ مواد نہ ہٹانے پر واٹس ایپ کو 30 لاکھ روبل کا جرمانہ عائد کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پچھلے برس ماسکو نے واٹس ایپ کی ماخذ کمپنی میٹا پلیٹ فارمز کو انتہاپسندتنظیم قرار دیا تھا۔میٹا کی دیگر سروسز فیس بک اور انسٹاگرام پر روس میں پابندی ہے، ان پر […]

واٹس ایپ کا نیا فیچر،اب ایک ہی اکاؤنٹ 4 مختلف موبائل فونز پر استعمال کیا جاسکے گا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)واٹس ایپ کا نیا فیچر،اب ایک ہی اکاؤنٹ 4 مختلف موبائل فونز پر استعمال کیا جاسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق میٹا کمپنی اعلان کیا گیا کہ وٹس ایپ کی ایک نئی اپ ڈیٹ متعارف کروائی گئی ہے جس کے تحت اب ایک وٹس ایپ اکاونٹ 4 مختلف موبائل فونز یا دیگر […]

واٹس ایپ جلد ہی اینیمیٹڈ ایموجیز کا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے

کیلیفورنیا(  اے بی این نیوز  ) انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی صارفین کے لیے اینیمیٹڈ ایموجیز کا نیا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے یہ اپ ڈیٹ جلد ہی آئی او ایس، اینڈرائیڈ اور ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے متعارف کرادی جائے گی۔آنے والے دنوں […]