اہم خبریں

ن لیگ اور آئی پی پی میں انتخابی اتحاد میں پیشرفت نہ ہو سکی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان تا حال انتخابی اتحاد میں پیش رفت نہیں ہو سکی، دونوں جماعتوں کی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی نے 26 ایم این اے اور 50 ایم پی اے کی سیٹوں کا مطالبہ کردیا، جبکہ ن لیگ […]

پاکستان کی بدلتی سیاسی صورتحال ،ن لیگ نے بڑی وکٹ گرادی

اسلام آباد/تتہ پانی( نیوزڈیسک)پاکستان کی بدلتی سیاسی صورتحال کے آزادکشمیر کی سیاست پر بھی اثرات مرتب ہونے لگے،سنیئر ترین پارلیمنٹرین وسابق سنیئر وزیر ملک محمد نواز خان نے اپنے ہزاروں ساتھیوں وکارکنوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے ،انہوں نے باقاعدہ شمولیت کا اعلان بنی گالہ اسلام آباد میں مسلم لیگ ن آزادجموں وکشمیر […]

ن لیگ کی امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مشروط اجازت

لاہور ( اے بی این نیوز   )صدر ن لیگ شہبازشریف نے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مشروط اجازت دے دی ،اعلامیہ کے مطابق ہر امیدوار کو 22 دسمبر تک ضلعی پارٹی صدر کو حلف نامہ جمع کرانا ہوگا،پارٹی ٹکٹ جاری نہ ہونے پر امیدوار کاغذات نامزدگی واپس لے کر نامزد امیدوار کی حمایت کریں گے،دوسری […]

ن لیگ کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں کے شیڈول میں تبدیلی

لاہور ( اے بی این نیوز    ) مسلم لیگ ن کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں کے شیڈول میں تبدیلی، پارٹی ذرائع کے مطابق کل مرکزی پارلیمانی بورڈ مخصوص نشستوں کیلئے خواتین امیدواروں کے انٹرویوز کریگا، کل مرکزی پارلیمانی بورڈ کا 14واں اجلاس ہو گا،اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کے انٹرویوز کی نئی تاریخ کا اعلان […]

ن لیگ نے 9 نکاتی ایجنڈا تیار کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک) ن لیگ نے آئندہ انتخابات کیلئے 9 نکاتی ایجنڈا تیار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سرکاری اور انتظامی امور کے اخراجات میں کمی ، آمدنی اور محصولات میں اضافہ کیا جائے گا جبکہ ٹیکس کے نظام میں اصلاحات بھی ایجنڈے میں شامل ہیں۔برآمدات میں اضافے کیلئے فوری اور ہنگامی اقدامات کئے جائیں گے، انفارمیشن […]

ایم کیو ایم اور ن لیگ کا اتحاد نہیں ہوا، خالدمقبول صدیقی

کراچی(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کے کنوینیئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اور ن لیگ کا اتحاد نہیں ہوا، کوئی دوسرے کے حق میں بیٹھ جائے تو ووٹر مایوس ہوتا ہے۔ انتخابات فوری، صاف اورشفاف ہونا چاہئیں، لیکن انتخابات صاف اور شفاف ہوتے نظر نہیں آرہے، پھر بھی عام انتخابات میں بھرپور […]

ق لیگ کی ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تردید

گجرات(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے ق لیگ کی ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تردید کردی۔اتوار کو گجرات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری سالک حسین کا کہنا تھا کہ شریف برادران کی گھر آمد پر سیاسی بات نہیں صرف گپ شپ ہوئی تھی، مسلم لیگ […]

ن لیگ اور پی ٹی آئی ایک پیج پرہیں،فیصل کنڈی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کیا الیکشن کمیشن کا کردار بھی سپریم کورٹ کو ادا کرنا پڑے گا۔ کیا خلائی مخلوق یہ کردار ادا کرے گی؟ یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ الیکشن 2024پرن لیگ اور پی ٹی آئی ایک پیج پر ہیں۔یہ دونوں پارٹیاں الیکشن […]

سردار مہتاب خان نےن لیگ سےسے راہیں جدا کرلیں

پشاور ( اے بی این نیوز      )ن لیگ کو بڑا جھٹکا،، سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب خان نے مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کرلیں ،،سردار مہتاب کا آزاد حیثیت میں انتخابات کا لڑنے کا فیصلہ ،،این اے 16 خیبرپختونخوا سے انتخابات لڑ یں گے،،سردار مہتاب کے پارٹی کی صوبائی قیادت پر بھی تحفظات کہاصوبہ میں […]

غلط فیصلہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کب ہوگی،ن لیگ کو ملنے والی معافیا‌ں سب کو ملنی چاہیے ، فیصل واو ڈا

کراچی (نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ جن لوگوں نے ملک کا بیڑہ غرق کیا وہ کیسے ٹھیک کرسکتے ہیں، عدالتی نظام نے بتا دیا ہے کہ ہوا کا رخ کس طرف ہے، جس طرح ن لیگ کو معافی مل رہی ہے ایسے سب کو ملنی چاہئیں۔ میدان خالی ہے لیکن ن […]